بیان ا لمجاہد
عبد ا لرزاق نامی ایک شخص احمدیت سے مشرف ہوا۔ جس کے نتیجہ میں عائشہ نامی لڑکی جس سے اس کا عقد ہو چکا تھا نہ صرف اس سے انکار ہوا بلکہ اس کے خسر مولوی الہیٰ بخش نے تنسیخ نکاح کا دعوٰی دائر کر دیا ۔ محترم غلام احمد مجاید صاحب اس کیس میں بطور گواہ پیش ہوئے اور آپ نے احمدیت کے حق میں جو دلائل دیے وہ کتابی شکل میں مرتب کیے گئے ہیں۔
صفحات 416