آنحضرت ﷺ کے بارے میں بائبل کی پیشگوئیاں
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ
حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے نے اپنی تصنیف دیباچہ تفسیر القرآن میں آنحضور ﷺ کے بارہ میں عہد نامہ قدیم اور جدید میں درج پیش گوئیوں کا تذکرہ اور تفصیل درج فرمائی تھی۔
۔ نظارت نشر و اشاعت قادیان کی طرف سے شائع شدہ اس ٹائپ شدہ کتابچہ میں بائبل کی پیش گوئیوں والے اس باب کو من و عن درج کیا گیا ہے۔